قبائلی عوام نے پی ٹی ایم کا ملک دشمن ایجنڈا مسترد کر دیا، اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر براۓ محکمہ ریلیف،بحالی و آباد کاری خیبرپختونخوا محمد اقبال وزیر نے کہاہے کہ وزیرستان کے غیور عوام نے ہمیشہ مجھے عزت بخشی۔ عوام نے اب پی ٹی ایم کا ملک دشمن ایجنڈا مسترد کر دیا۔ پی ٹی ایم … Continue reading قبائلی عوام نے پی ٹی ایم کا ملک دشمن ایجنڈا مسترد کر دیا، اقبال وزیر